Sr. | English Words | Urdu Words |
3416 | ALPINE R Noun Report Error! | کوہ الپس کے متعلق ۔ |
3417 | ALPINE R Adjective Report Error! | الپَسی پَہاڑوں سے مُتعلِق ۔ الپ سے مُشابَہ ۔ |
3418 | ALPINE VEGETATION R Adjective Report Error! | ایلپائن ویجی ٹیشن ۔ کوہی نباتات ۔ پہاڑوں میں پائی جانے والی نباتات جو درختوں سے اوپر کے علاقہ میں ہوتی ہے ۔ زیادہ تر جھاڑیوں اور جڑی بوٹیوں پر مشتمل نباتات ۔ |
3419 | ALPINIA GALANGA R Noun Report Error! | خولنجان ، کلنج |
3420 | ALPINISM R Noun Report Error! | کوہ پيمائی کی مَشق ۔ |