Sr. | English Words | Urdu Words |
3246 | ALOES R Noun Report Error! | گھیکوار ۔ |
3247 | aloes R Phrase Report Error! | ست صبر : کسی استوائی پودے کے کٹے ہوئے پتوں کا خشک رس ۔ اس کا ذائقہ کڑوا ہوتا ہے ۔ اور دست آور ہے ۔ |
3248 | ALOES R Noun Report Error! | الوئیس ۔ گرم علاقے کے پودے کے پتوں سے حاصل ہونے والا خشک جُوس جس کا ذائقہ تیز اور جلاب آور ہوتا ہے ۔ جیسے مصبر ۔ |
3249 | ALOES R
Report Error! | ست صَبر ۔ کِسی استوائی پَودے کے کَٹے ہُوئے پَتوں کا رَس ۔ اِس کا زائقہ کَڑوا اور دَست آور دوا ہے |
3250 | ALOES R
Report Error! | اے لوز ۔ گھيکوار ۔ |