Sr. | English Words | Urdu Words |
116 | al symbol for the element aluminium R Phrase Report Error! | یہ عنصر ایلومنیم کی علامت ہے ۔ |
117 | AL TAWAAB R Name Report Error! | التواب ۔ توبہ قبول کرنے والا ۔ |
118 | AL TIMETER R Adjective Report Error! | اونچائی یا بلندی ماپنے والا آلہ ۔ |
119 | AL VEOLER CAPIL LARY BLOCK SYN DROME R Noun Report Error! | نا معلوم اسباب کی بنا پر لا حق ہونے والا مرض جس میں دم گھٹتا ہے ۔ جسم نیلا پڑ جاتا ہے ۔ اور دل کی دائیں سمت فیل ہو جاتی ہے کیونکہ پھیپھڑوں کے الویلر خلیوں کے موٹا ہونے کی وجہ سے آکسیجن کا نفوذ صحیح طور پر نہیں ہوتا ۔ |
120 | AL VEOLI R Adjective Report Error! | ہوا کے چھوٹے چھوٹے خانے جیسے پھیپھڑوں میں ہوتے ہیں ۔ |