Sr. | English Words | Urdu Words |
1681 | ALIZARIN R Noun Report Error! | مَجيٹھی رَنگ ۔ ايک رَنگ چَڑھانے والا مَواد ۔ سُرخ خِضاب ۔ |
1682 | alizarin an orange red dye originally extracted from the root of the madder plant R Phrase Report Error! | مجیٹھی رنگ ، ایک مالٹائی سرخ رنگ کا قلمی مرکب ، اس کا نقطہ 289c پگھلاﺅ ہے اسے عموماَ رنگنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1683 | Ali\'s brother was absent from school
R Phrase Report Error! | علی کا بھائی سکول سے غیر حاضر تھا
|
1684 | ALJA R Name Report Error! | الجا: اپنا کام خدا پر چھوڑنا ۔ |
1685 | ALJAHIZ R Noun, Name, Historical Report Error! | الجاحظ، 776ء تا 868ء ، تاریخ، الہایات، حیوانیات اور فلسفہ میں تحقیق و تحاریر۔ دیگر تاریخی دستاویزات سے انکی قریباً دو سو کتب کا اندازہ لگایا گیا ہے جن میں سے تیس کے قریب ہی دستیاب ہو سکی ہیں۔ ان میں کتاب الحیوان، کتاب البخلاء، كتاب البیان والتبیین وغیرہ شامل ہیں۔
|