Sr. | English Words | Urdu Words |
3871 | ALUMINOTHERMIC REDUCTION R Noun Report Error! | ایلومینو تھرمک ریڈکشن ۔ |
3872 | ALUMINOUS R
Report Error! | ايلومينَس ۔ زاج دار ۔ ايلَم يا ايلو مينا سے مُتعلِق يا ان کا حامِل ۔ |
3873 | ALUMINUM R
Report Error! | ایلو مینیم ۔ زمین سے حاصل ہونے والا ایک عنصر ، اس میں الیکڑان کی تعداد 13 ہوتی ہے ۔ یہ ایک ہلکی ، مضبوط ، چمکدار ، قیام پزیر اور عامل دھات ہے ۔ اس کا سفوف رنگوں میں استعمال ہوتا ہے ۔ کیونکہ یہ اشعاعی توانائی کو منعکس کرتا ہے ۔ زمرد ، نیلم ، یاقوت اور لعل اس کے قیمتی مرکبات ہیں ۔ |
3874 | ALUMINUM ACETATE R Noun Report Error! | ایلومینیم ہائیڈرو کسائیڈ اور ایسٹک ایسڈ کے باہمی عمل سے بنتا ہے |
3875 | ALUMINUM HYDROXIDE GEL R Noun Report Error! | معدہ میں السر اور گردہ میں فاسفورس کی پتھریاں ختم کرنے والا مرکب |