Sr. | English Words | Urdu Words |
146 | AL-BAARI R Noun, Adjective Report Error! | الباری ۔ جان ڈالنے والا ۔ روح پھُونکنے والا ۔ انسان کو مکمل کرنے والا ۔ زندگی کا احساس دينے والا ۔ |
147 | AL-BADI R Noun, Adjective Report Error! | البادِيع ۔ بے مثال چيزوں کو ايجاد کرنے والا ۔ بے مثال چيزيں بنانے والا ۔ انوکھی چيزيں بنانے والا ۔ بڑا کار ساز ۔ |
148 | AL-BAQI R Noun, Adjective Report Error! | الباقی ۔ ہميشہ رہنے والا ۔ ہر چيز فانی ہے ليکن وہ ذات فانی نہيں ۔ سب کے بعد بھی رہنے والی ذات ۔ آخر تک موجود رہنے والی ذات ۔ |
149 | AL-BARR R Noun, Adjective Report Error! | البَرّ ۔ بڑا اچھا سلوک کرنے والا ۔ اچھے اخلاق والا ۔ محسن ۔ نرمی اور پيار سے پيش آنے والا ۔ شفيق ۔ |
150 | AL-BASEER R Noun, Adjective Report Error! | اَلبَصِير ۔ سَب کُچھ ديکھنے والا ۔ ہر عمل سے واقَف ۔ غَيب کو بھی جاننے والا ۔ وہ ذات جِس سے کُچھ پوشِيدہ نہيں ۔ |