Sr. | English Words | Urdu Words |
1086 | ALGOR R Noun Report Error! | ٹھنڈک خاص طور پر بخار کی حالت میں ۔ لرزہ ۔ جاڑا ۔ |
1087 | ALGORISM R Noun Report Error! | الگورزَم ۔ عربی اعشارِيَہ / اعداد ۔ تَخمينَہ کاری کا کوئی طَريقَہ ۔ |
1088 | ALGORISMI, ALGORIZM R Noun, Name, Historical Report Error! | الخوارزمی، 780ء تا 850ء
ریاضی، فلکیات، علم النجوم اور جغرافیہ کے شعبہ جات میں تحقیق و تحاریر۔ باباۓ الجبرا کا لقب حاصل ہے ۔ معلومہ کتب؛ کتاب الجبر و المقابلہ، کتاب الجمع و التفریق حساب الہند، کتاب صورت الارض۔ |
1089 | ALGORISMIC R Adjective Report Error! | حسابی ۔ علم حساب کا ۔ حساب کا علم ۔ |
1090 | ALGORITHM R Noun Report Error! | الگورتھم ۔ ایک منتقی یا حسابی مسئلہ کے حل کے لیے یا کوئی ٹاسک انجام دینے کے لیے اقدامات کا ایک متناہی سلسلہ ۔ |