Sr. | English Words | Urdu Words |
256 | ALAA UD DIN KHILJI R Noun, Name, Historical Report Error! | 1296–1316.خاندان خلجی کا دُوسرا حکمران، اصل نام جونا خان، جلال الدین خلجی کا بھتیجا اور داماد تھا، بادشاہ کو قتل کر کے خود بادشاہ بن گیا، سخت مزاج بادشاہ تھا، قانون پر سختی سے عمل کرواتا تھا |
257 | ALAA UD DIN MASOOD R Noun, Name, Historical Report Error! | علاؤ الدین مسعود (1242ء تا 1246ء) سلطنت دہلی کا ساتواں سلطان تھا ،وہ رکن الدین فیروز کا بیٹا اور رضيہ سلطانہ کا بھتیجا تھا۔ 1242ء میں اپنے پیشرو معز الدین بہرام کے افواج کے ہاتھوں مارے جانے اور بدامنی کی صورتحال میں اسے سلطان منتخب کیا گیا۔ اس لیے وہ زیادہ اختیارات کا حامل نہیں تھا۔ اور اقتدار کے حصول کی کشمکش کے دوران درباریوں نے اس کی جگہ ناصر الدین محمود کو سلطان بنا دیا۔ |
258 | ALAAM R Name Report Error! | اعلام ۔ خبر دینا ۔ آگاہ کرنا ۔ |
259 | ALAB R Name Report Error! | آلب ۔ شام کا وقت ۔ |
260 | ALAB R Name Report Error! | آلب ۔ شام کا وقت ۔ |