Sr. | English Words | Urdu Words |
3356 | ALPHA IRON R Noun Report Error! | الفا لوہا (فِلزِيات) لوہے کی ايک صُورَتِ مُتغَيَرَہ ۔ |
3357 | alpha iron an allotrope o iron stable up to 910c R Phrase Report Error! | الفا آئرن ، خالص لوہے یا آئرن کی ایک قسم ۔ |
3358 | ALPHA MOVEMENT R Noun Report Error! | الف حرکت ۔ التباسی حرکت جس میں د و و قفہ جاتی مہیجاتی حر کت کو ایک ہی سلسلہ میں دیکھا جا تا ہے ۔ |
3359 | ALPHA PARRTICE R
Report Error! | الفاذرات ۔ ہیلئیم کا مرکزہ ( نیو کلیئس ) دو نیو ٹران اور دو پرو ٹان پر مشتمل اور مثبت طور پر چارج ہوتا ہے ۔ اس کی ایٹمی کمیت 4.2029 ہوتی ہے ۔ الفا ذرات ہیلیئم اور کچھ دوسرے تابکار عناصر کے مرکزہ سے خارج ہوتے ہیں ۔ ان میں ایک قسم کی شعاعوں کو اگر ایلومینم کے ورق میں آسانی جذب کیا جاسکتا ہے ۔ ان شعاعوں کو رتھر فورڈ نے الفاریز یا الفاشعاعوں کا نام دیا تھا ۔ |
3360 | alpha partical alpha decay R Phrase Report Error! | الفا ذرہ ، ہیلیم مرکزہ دو نیوٹرانوں اور پروٹانوں اتحاد ، اس پر مثبت چارج ہوتا ہے ، الفا ذرے چند تابکا عناصر کے مرکزاﺅں سے خارج ہوتے ہیں ۔ |