Sr. | English Words | Urdu Words |
3886 | ALUNDIM R
Report Error! | ایلنڈم ۔ کورنڈم کی مصنوعی حالت ۔ اسے کیلکائینڈ باکسائیٹ کو برقی بھٹی میں پگھلا کر حاصل کیا جاتا ہے ۔ اسے بہت زیادہ حرارت برداشت کرنے والی اینٹیں ، کھٹالیاں اور مفلز بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3887 | ALUNDUM R Noun Report Error! | ايلَنڈَم ۔ ايک خَراش آوَر سَخت قِسَم کا مادَہ جو ايلومينا کو پِگھلا کَر بَنايا جاتا ہے ۔ |
3888 | ALUNITE R Noun Report Error! | (کيمِيا) سَنگِ زاج ۔ مَعدنی پھَٹکڑی ۔ پوٹاشِيَم اور ايلومينَم کا ہائيڈرَس سَلفيٹ ۔ |
3889 | ALUNITE . STONE R Noun Report Error! | معدنیپھکڈی، ایلو نائٹ ۔ |
3890 | ALUNITE OF ALUM STONE R
Report Error! | ایلم سٹون ۔ معدنی پھٹکڑی ۔ اسے ایلو نائٹ بھی کہتے ہیں ۔ پوٹا شیم ، ایلو مینیم سلفیٹ اور ایلو مینیم ہائیڈ رو اکسائیڈ کا قدرتی مرکب جس سے پھٹکڑی حاصل کی جاتی ہے ۔ |