Sr. | English Words | Urdu Words |
3796 | ALUM R Verb Report Error! | پھٹکری سے تیار کرنا ۔ |
3797 | ALUM R
Report Error! | ایلم ، پھٹکڑی ، ایلو مینیئم کے دو ہرے سلفیٹ اور الکلی دھاتوں کو ساتھ پانی کے 24 مالیکیول رکھنے والا مادہ پٹکڑی کہلاتا ہے ۔ |
3798 | ALUM R Noun Report Error! | الم ۔ پھٹکڑی ۔ پوٹاشیم یا امونیم ایلومینیم سلفیٹ جیسےقابض وغیرہ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3799 | ALUM R Adjective Report Error! | پھٹکڑی پوٹاشیم سلفیٹ اور ایلومینیم سلفیٹ کا مرکب جو آٹھ طرفہ قلم کی صورت میں ہوتا ہے اس کا ذائقہ بڑا تلخ ہوتا ہے یہ چمڑے کو خشک کر کے سکیٹر دیتا ہے اور اسے سخت بنا دیتا ہے اس خاصیت کی بنا پر اسے چمڑے کی صنعت میں بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3800 | ALUM R Noun Report Error! | پھَٹکڑی ۔ دوہرے سَلفيٹ رَکھنے والا ۔ مُرَکَب ۔ جِس ميں ايلومينِيَم کے ساتھ پوٹاشِيَم ، امونِيَم يا لوہے جيسی دھاتيں ہوتی ہيں ۔ |