Sr. | English Words | Urdu Words |
456 | ALBEDO R Noun Report Error! | سفیدی |
457 | albedo the proportion of radiant flux of luminous flux incident on a body that is reflected by it R Phrase Report Error! | البیاض ، کسی سطح سے منعکس ہونے والی روشنی کی مقدار اور وقع ہونے والی روشنی کی مقدار کا تناسب ۔ |
458 | albee,s operation R Phrase Report Error! | البی کا اپریشن : ایک عمل جراحی جس میں فیمر کے ہیڈ کی بالائی سطح ہٹائی جاتی ہے ۔ اس کے ساتھ ہی ایسٹیبو لم کا کنارہ بھی ہٹایا جاتا ہے ۔ البی کے استخوانی پیوند میں سپائن کو فکس کرنے کےلیے آپریشن کیا جاتا ہے ۔ بیمار جگہ کے زائدے کھلے اور علیحدہ رکھے جاتے ہیں ۔ ٹبیا سے پیوند کو اس خام جگہ رکھا جاتا ہے ۔ اس کا نام نیویارک کے سرجن فریڈ ہوڈلٹ البی کے نام پر رکھا گیا ہے ۔ |
459 | ALBEE`S OPERATION R
Report Error! | ایک عملِ جراحی جِس میں فیمَر کے ہیڈ کی بالائی سَطح ہٹائی جاتی ہے ۔ اِس کے ساتھ ہی ایسٹیبولَم کا کِنارہ بھی ہٹایا جاتا ہے البی کے اِستَخوانی پیوَند میں سپائن کو فِکس کَرنے کے لیے آپریشن کیا جاتا ہے |
460 | ALBEIT R Conjunction Report Error! | اگرچہ ۔ تاہم ۔ حالانکہ ۔ |