Sr. | English Words | Urdu Words |
3851 | ALUMINIUM ORGANIC DETIVATIVES, ALUMINUM ALKYLS R
Report Error! | تمام ایلو مینیم نامیاتی مادے آسانی سے تکسید کے عمل سے گزرتے ہیں ۔ ہلکے الکائز پولیم سیال ہوتے ہیں اور فوراً آگ پکڑ لیتے ہیں ۔ پیچیدہ ( اے ۔ ایل ۔ آر ۔ ایل ) آسانی سے تیار ہو جاتے ہیں ۔ انہیں پولیمر ائز یشن کیلئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ پولیمر ائزیشن کی ضرورت ڈیڑ جنٹس اور چکنائیوں کے لیے جاتی ہے ۔ |
3852 | ALUMINIUM OXIDE
R
Report Error! | ایلو مینیم آکسائیڈ ۔ سفید رنگ کا غیر قلمی ٹھوس مادہ قدرتی حالت میں کورینڈم یا ایمری میں پایا جاتا ہے ۔ آئرن اکسائیڈ f e o اس کا رنگ کالا کر دیتا ہے ۔ ہائیڈ ریٹڈ فارم میں یہ زیادہ تر باکسائیٹ میں پایا جاتا ہے ۔ اسے ایلو مینیا یا پاک منی بھی کہتے ہیں ۔ |
3853 | ALUMINIUM OXIDE R Noun Report Error! | ایلو مینیم آکسائڈ۔ |
3854 | ALUMINIUM PASTE R Noun Report Error! | ایلومینیم پیسٹ ۔ ایلومینیم پاوءڈر زنک آکسائیڈ اور پیرافن کا آمیزا جسے بالٹی مور پیسٹ بھی کہتے ہیں ۔ |
3855 | ALUMINIUM PASTE R
Report Error! | ایک مرکب جو کہ المونیم سفوف ، زنک آکسائیڈ اور پیرافین پر مشتمل ہے ۔ |