Sr. | English Words | Urdu Words |
1111 | MEGACYCLE R Noun Report Error! | بڑا چکّر ۔ دس لاکھ چکّر ۔ برقی مقنائی لہروں کو ناپنے کی اکائی |
1112 | MEGADACTHL R Adjective Report Error! | میگا ڈیکٹائل ۔ بڑی انگلیاں رکھنے والا ۔ |
1113 | MEGADEATH R Noun Report Error! | ایک ملین افراد کی ہلاکت ۔ خصوصاً جنگ میں تخمینے کے طور پر ۔ |
1114 | MEGADERMATIDAE R Adjective Report Error! | میگا ڈرماٹیڈا ۔ بے دم چمگادڑوں کا خاندان ۔ لمبے کان اور ناک کا پتا ہوتا ہے ۔ انہیں مصاص کاذب نقلی چمگادڑ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ حیوانوں کا خون نہیں چاٹنی ۔ |
1115 | MEGADONT R Adjective Report Error! | میگاڈانٹ ۔ کلاں دنداں ۔ بڑے دانت عام طور پر مسخ شدہ ہوتے ہیں ۔ |