Sr. | English Words | Urdu Words |
2691 | MERINO R Noun Report Error! | ایک بھیڑ جس کی اُون نہایت عمدہ ہو تی ہے ، اس اون کا کپڑا ، نفیس اونی کپڑا ۔ |
2692 | MERINO R Noun Report Error! | ملینہ ۔ ملینو ۔ لمبی اور عُمدہ اُون والی بھیڑوں کی نسل |
2693 | MERINTHOPHOBIA R Noun Report Error! | قید ہو جانے کا خوف |
2694 | MERISMATIC R Adjective Report Error! | (حیاتیات) ؛خلیہ اور نسیج؛ مقسمی ۔ حصوں میں تقسیم ہو جانے والا ۔ |
2695 | MERISSTEMATIC R Verb Report Error! | قبل تقسیم |