Sr. | English Words | Urdu Words |
1231 | MEGATHRIPINAE R Adjective Report Error! | میگاتھرائی پینا ۔ کلاں ترپسہ ۔ بڑی جسامت والے نبات چوس کیڑے ان کے جبڑے چوڑے پیٹ کا آخری قطعہ نلکی نما اور بیضہ ریز معدوم ہوتا ہے ۔ ان میں بہت سی فطر خور انواع شامل ہیں ۔ |
1232 | MEGATHYMIINAE R Adjective Report Error! | میگاتھائی مینا ۔ جست لگانے والے بڑے حشرات ۔ پروانے و تیتریاں ۔ ان میں بڑے حشرات بھی شامل ہیں جن کے انٹینا کی چوٹی خمدار نہیں ہوتی ۔ پروں پہ مخصوص رگ بندی ہوتی ہے ۔ |
1233 | MEGATON R Noun Report Error! | میگا ٹن ۔ دھماکہ پیدا کرنے والی توانائی کی اکائی |
1234 | MEGATON BOMB R
Report Error! | میگاٹن بم ۔ ایک نیوکلیائی (جوہری) ہتھیار جس کی دھماکہ خیز طاقت ٹی این کے ایک ملین یعنی دس لاکھ ٹن کے برابر ہوتی ہے ۔ |
1235 | MEGAVOLT R Noun Report Error! | ایک ملین وولٹ ۔ خصوصاً برقی حرکت کی طاقت کی اکائی کے طور پر ۔ |