Sr. | English Words | Urdu Words |
3151 | Message Or Theme Of The Story
R Phrase Report Error! | کہانی کا موضوع یا پیغام |
3152 | MESSAGE QUEUE R Noun Report Error! | میج کیو ۔ ٹرانسمشن کے منتظر پیغامات کی ایک با ترتیب فہرست جہاں سے انہیں فرسٹ ان فرسٹ آﺅٹ کی بنیاد پر بھیجا جاتا ہے ۔ |
3153 | MESSAGE REFLECTION R Noun Report Error! | میسج ریفلیکشن ۔ آبجیکٹ اورینٹڈ پروگرامنگ انوائرنمنٹس ، جیسا کہ ویژول سی پلس پلس ، او ایل ای اور ایکٹوایکس میں ایک فنکشن جو ایک کنٹرول کو اس کے اپنے پیغامات سے بزد آزما ہونے کی اجازت دیتا ہے ۔ |
3154 | MESSAGE REFLECTION R Noun Report Error! | میسج ریفلیکشن ۔ آبجیکٹ اورینٹڈ پروگرامنگ انوائرنمنٹس ، جیسا کہ ویژول سی پلس پلس ، او ایل ای اور ایکٹوایکس میں ایک فنکشن جو ایک کنٹرول کو اس کے اپنے پیغامات سے بزدآزما ہونے کی اجازت دیتا ہے ۔ |
3155 | MESSAGE STICK R Noun Report Error! | کندہ کی ہوئی چھڑی جو قدیم قبائلی اپنی شناخت کے لیے لے کر چلتے تھے ۔ |