Sr. | English Words | Urdu Words |
1936 | MENAPHTHONE
R
Report Error! | مینفتھون ۔ ایک تالیفی مرکب ۔ تیل میں حل پزیر ۔ |
1937 | MENAQUINONE R Noun Report Error! | حیاتین کا ایک نام جو بڑی آنت میں موجود بعض جراثیم پیدا کرتے ہیں جو انجماد خون کے عمل کے لیے ضروری ہے ۔ |
1938 | MENARCHE R Noun Report Error! | حیض کے آغاز پر جسم میں رونما ہونے والی تبدیلیاں ۔ |
1939 | MENARCHE R Greek Report Error! | جَب حَیض کے ایّام شُرُوع ہوتے ہَیں اور دُوسری جِسمانی تَبدیلیاں واقع ہوتی ہَیں |
1940 | MENARCHE R
Report Error! | میزکی ۔ جب حیض کے ایام شروع ہوتے ہیں اور دوسری جسمانی تبدیلیاں واقع ہوتی ہیں ۔ |