Sr. | English Words | Urdu Words |
4166 | MEUM / MEUM AND TUUM R Noun Report Error! | میرا اور تیرا ۔ اپنا اور پرایا ۔ ملکیت کا امتیاز ظاہر کرنے کے لئے ۔ |
4167 | MEUNIERE R Adjective Report Error! | (مچھلی ) خاص قسم کی مچھلی ۔ دست ماہی ۔ میانیہ ۔ |
4168 | MEURTRIERE R Noun Report Error! | چھوٹا روزن جس میں سپاہی بندوق وغیرہ کی نال نکال کر داغتا ہے ۔ |
4169 | MEUSE/MUSE R Noun Report Error! | باڑ یا جھاڑی کے بیج کی خالی جگہ جس سے خرگوش وغیرہ نکل کر بھاگتے ہیں ۔ ؛مجازاً؛ راہ نجات ۔ مغز ۔ بچنے کا راستہ ۔ |
4170 | MEVALONIC ACID R
Report Error! | میوالونک ایسڈ ۔ ڈی میوالونک ایسڈ 5-3 ڈائی ہائیڈراکسی 3 میتھائل پینٹونیک ایسڈ ( 3CR شکل میں ڈی لیکٹون کی حیثیت سے مقطر کر کے خشک حل پذیروں سے الگ کیا جاتا ہے یہ ٹرپینائیڈز اور سٹیرائیڈز کی حیاتیاتی تالیف میں درمیانی مرکب ہے ۔ |