Sr. | English Words | Urdu Words |
2306 | MENTHOL CONE/-PENCIL R Noun Report Error! | نعناعی بتی ۔ جو چہرے کے اعصابی درد کے لیے مفید ہے۔ |
2307 | MENTHOLATED R Adjective Report Error! | جس میں مینتھول ہو ۔ پودینے کی ست ملاوٹ ہو ۔ منتھلی ۔ منتھل آمیز ۔ |
2308 | MENTHOLATED R Adjective Report Error! | پودینے کا تیل ۔ جوہرِ نعناع کا ۔ جِس میں جوہرِ پودینہ شامِل ہو |
2309 | MENTHONE R
Report Error! | مینتھون ۔ بصری طور پر فعال یک گردش کیٹون ۔ یہ دو غیر متشاکل کاربن ایٹم پر مشتمل ہوتا ہے اس سے چار بصری طور پر فعال اور دو ریسمک تبدیلیاں وقوع ہوتی ہیں مینتھون کو مینتھول کی تکسید سے تیار کیا جاتا ہے ۔ کچھ تیلوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
2310 | MENTICIDE R Noun Report Error! | تشدُّد ۔ دماغ شوئی ۔ منشیّات اور مُسَلسَل سوالات سے کِسی فرد کے عقائد اور نظامِ اقدار کو باضابطہ طور پر بدلنے کی کوشِش
|