Sr. | English Words | Urdu Words |
2581 | MERCURY R Noun Report Error! | پارہ ۔ سیماب ۔ چاندی جیسا دھاتی عنصر ۔ سیارہ عطادر |
2582 | MERCURY R
Report Error! | پارہ سیماب ۔ |
2583 | MERCURY R
Report Error! | مرکری ۔ پارہ |
2584 | MERCURY R Noun Report Error! | (رومی دیو مالا) مرکری ۔ دیوتاﺅں کا قاصد ۔ فصاحت ۔ ہنر مندی اور چوری کا دیوتا ۔ |
2585 | MERCURY (1) CARBONATE OR MERCUROUS CARBONATE R
Report Error! | مرکری (1) کاربونیٹ یا مرکیوریس کاربونیٹ ۔ زرد رنگ کا رسوب جو پوٹاشیم بائی کاربونیٹ کو مرکیورس نائٹریٹ محلول میں شامل کرنے سے حاصل ہوتا ہے ۔ 400 کیلوین درجہ حرارت پر گرم کرنے یا روشی میں رکھنے پر منتشر ہو جاتا ہے ۔ |