Sr. | English Words | Urdu Words |
1571 | MELLIFLUOUSNESS R Noun Report Error! | خُوش روانی ۔ خُوش آہنگی ۔ شیریں نوائی |
1572 | MELLIFLUOUSNSS R Noun Report Error! | حلاوت آمیزی ۔ خوش کلامی ۔ شیرینی ۔ |
1573 | MELLIGEROUS R Noun Report Error! | شہد پیدا کرنے والا |
1574 | MELLINIDAE R Adjective Report Error! | میلی نیڈا ۔ انفرادی طور پر رہنے والی بھڑوں کا چھوٹا سا خاندان ۔ مکھیوں کی دشمن ریت میں اور گائے کے گوبر میں سوراخ کر کے اپنا شکار تلاش کرتی ہیں ۔ |
1575 | MELLISONANT R Adjective Report Error! | شیریں ۔ خوش آواز ۔ سریلا ۔ |