Sr. | English Words | Urdu Words |
2956 | MESMERISM R Noun Report Error! | جرمن طبیب ایف اے مسمائر کے نام پر ۔ تنویم ۔ حیوانی کَشِش مقناطیسی ۔ ترغیب ۔ اثر پا کیفیت |
2957 | MESMERISM R Adjective Report Error! | وہ طریقہ جس میں عامل سے صادر ہونے والی تنویمی کیفیت معمول کو اثر کے ذریعے سے منتقل ہوتی ہے ۔ |
2958 | MESMERISM R Noun Report Error! | ایک عمل جس سے معمول پر نیند کی کیفیت طاری ہو جاتی ہے اور اس پر بعض پوشیدہ باتیں بھی منکشف ہو جاتی ہیں ۔ |
2959 | MESMERISM R Noun Report Error! | تنویمی کیفیت ۔ ایسی کیفیت جو کسی شخص میں کسی دوسری شخصیت کی قوت ارادی کے اثر سے پیدا ہو ۔ مسمریزم ۔ کسی کے اعصاب پر اثراندازی ۔ مرعوبیت ۔ سحر زدگی ۔ |
2960 | MESMERIST R Noun Report Error! | مسمریزیم کا عامِل ۔ عاملِ تنویمی |