Sr. | English Words | Urdu Words |
3891 | METHYLCYCLOHEXANOL R
Report Error! | میتھائل سائیکلوھیکسو نال ۔ ایک بے رنگ لیسدار سیال آئسومرز کے مکسچر پر مشتمل ہوتا ہے ۔ نقطہ ابال 167 سے 174 سینٹی گریڈ کے درمیان ہے کریسول سے حاصل کرتے اور ربڑ اور سیلولوز کے محلل کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |
3892 | METHYLCYSTEINE R Noun Report Error! | تھوک کی لیس کم کرنے والی دوا ۔ |
3893 | METHYLDOPA R
Report Error! | میتھائیل ڈوپا ۔ کم تنش خون والی دوا ایلڈومیٹ ۔ ہا ئی بلد پریشر کےل ئے ایک تا تین گولیاں روزانہ حسب ضرورت ۔ |
3894 | METHYLDOPA R Noun, Adjective Report Error! | لوبنڈ پریشر کا حامل اس عامل کے عمل میں تھیاز ائیڈ ڈائی یور یٹکس ازنوع ایل ڈومیٹ اضافے کا باعث بنتی ہیں ابتدا میں یہ پیشاب پر وبائی اثرات کے لیے استعمال کی جاتی تھی گردے کے عمل کے جائزہ کے لیے اس میں ۲۵محلل ساتعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3895 | METHYLENE R
Report Error! | میتھالین ۔ ڈائی ایزومیتھین یا کیٹین کی فوٹو کیمیل افتراق یا حرارتی افتراق سے حاصل کیا جاتا ہے زبردست متعامل گروپ ہے ۔ |