Sr. | English Words | Urdu Words |
2011 | MENICUS R Greek Report Error! | ہَلالیَہ ۔ کَسی بَرتَن میں کِسی مائع کی خَمیدَہ سَطَح ۔ ایک مَقَعر مُحَدَّب عدسَہ ۔ ایک ہَلالی کَرّی ہَڈّی جو گھُٹنے میں ہوتی ہے |
2012 | MENICUS R
Report Error! | ہلالیہ ۔ (۱) کسی برتن میں کسی مائع کی خمیدہ سطح ۔ |
2013 | MENIDROSIS R Verb Report Error! | ماہواری کا اخراج رحم کے راستے ہونے کی بجائے پسینے کے غدود کے ذریعہ ہونا ۔ |
2014 | MENIER'S DISEASE R
Report Error! | مرض مینیئر ، زائد سیال کی وجہ سے درمیانی کان میں خرابی، کاکلیا کی خرابی سے جسمانی توازن برقرار رکھنے میں دشواری، چکر آتے ہیں. علاج کیلئے وٹامن بی کمپاؤنڈ، انزائم وٹامن کمپاؤنڈ ہائیڈروکلورتھیازائیڈ، اسٹے مے ٹل اور نکوٹینک استعمال کیجئے |
2015 | MENIER'S SYMDROME R
Report Error! | مینیئر کا علامیہ |