Sr. | English Words | Urdu Words |
1871 | memory is the treasure of the mind R Phrase Report Error! | حافظہ دل کا خزانہ ہے |
1872 | MEMORY MANAGEMENT R Noun Report Error! | میموری مینیجمنٹ ۔ پرسنل کمپیوٹرز کے آپریٹنگ سسٹمز میں ریم کے استعمال میں بہتری کے ضوابط ۔ |
1873 | MEMORY MANAGMENT PROGRAMME R Noun Report Error! | میموری مینجمنٹ پروگرام ۔ ایک پروگرام جو ڈیٹا اور پروگرامز سسٹم میموری میں ذخیرہ کرنے ، ان کا استعمال مانیٹر کرنے اور خالی جگہ کو عمل درآمد کے بعد دوبارہ تفویض کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1874 | MEMORY SPAN R Adjective Report Error! | ایک پیشکاری کے بعد شقوں کی وہ تعداد جو دوبارہ سنائی جاسکے ۔ |
1875 | MEMORY, REFRESHING OF R
Report Error! | یاداشت کا تازہ کرنا ۔ |