Sr. | English Words | Urdu Words |
911 | MEDLAR R Noun Report Error! | ارگیل ۔ کندس ۔ شِملہ ۔ گُلاب کے خاندان کا ایک چھوٹا یورپی درخت |
912 | MEDLAR R Noun Report Error! | سیب کا سا ایک پھل جسے سڑنے کے بعد کھاتے ہیں ۔وہ درخت جس میں یہ پھل آتا ہے ۔ |
913 | MEDLAR R Adjective Report Error! | میڈلر ۔ ارگیل ۔ کندلس ۔ شملہ ۔ چھوٹا برگ ریز درخت ۔ ایشیائے کو چک سے تعلق رکھتا ہے ۔ اس کے پتے نیزہ نما اندر کی طرف مڑے ہوئے اور لمبے ہوتے ہیں ۔ پھول سفید اور پھل چھوٹا بھورا سیب جیسا ہوتا ہے ۔ پوری طرح پک جانے سے پہلے کھانے کے قابل نہیں ہوتا ۔ |
914 | MEDLAR TREE R Noun Report Error! | زو عرور کا درخت ۔ |
915 | MEDLERS ARE NEVER GOOD TILL THEY BE ROTTEN R Idiom Report Error! | کسی کو نصیحت کرو تو پوری ادھوری بات سے سراسر نقصان ہوتا ہے ۔ |