Sr. | English Words | Urdu Words |
3231 | METABOLIC BLOCK R Noun Report Error! | غذائی تبدیلیوں میں رکاوٹ ، تغذیہ میں رکاوٹ |
3232 | METABOLIC COMA R Noun Report Error! | تغزیہ کی خرابی کی وجہ سے قوما |
3233 | METABOLIC,METABOLICAL R Adjective Report Error! | تحولی ۔ اِستحالی ۔ قابلِ تحول ۔ لائِقِ اِستحالہ |
3234 | METABOLICALLY R Adverb Report Error! | تحولانہ ۔ اِستحلانہ |
3235 | METABOLISM R
Report Error! | میٹا بولزم ، تحول ۔ کیمیائی تعامل جو خلیوں میں واقع ہوتا ہے میٹا بولک تعامل میں حصہ لینے والے مالیکیولز کو میٹا بولائٹس کہا جاتا ہے ۔ اس تعامل میں مالیکیول کی ٹوٹ پھوٹ توانائی پیدا کرتی ہے (کیٹابولزم) مثلاً شوگر تقسیم ہوکر کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی میں تبدیل ہوجاتی ہے ۔ اس کے نتیجے میں بڑی مقدار میں توانائی پیدا ہوتی ہے ۔ ای تالیفی تعامل اینابولزم میں وقوع پذیر ہوتا ہے ۔ اس میں چکنائی یا پروٹین بنتی ہے ۔ |