Sr. | English Words | Urdu Words |
3146 | MESSAGE R Noun Report Error! | خبر ، پیام ، پیغام ، روحانی واردات ، الہام ۔ |
3147 | MESSAGE R Noun Report Error! | پیام ۔ ارشاد ۔ تلقین ۔ تحریک ۔ مہم ۔ مقصد ۔ صلائے عمل ۔ ترسیل ۔ |
3148 | MESSAGE BEARER R Noun Report Error! | پیغامبر ۔ پیامبر ۔ قاصد ۔ نامہ بر ۔ |
3149 | MESSAGE HEADER R Noun Report Error! | میسج ہیڈر ۔ پیغام کی ابتداء میں بٹس یا بائٹس کا ایک تسلسل جو عموما وقتی تسلسل فراہم کرتا ہے اور پیغام کے ڈھانچے کے پہلو بیان کرتا ہے جیسا کہ اس کی لمبائی ڈیٹا کا فارمیٹ اور بلاک کا شناختی نمبر ۔ |
3150 | MESSAGE OF THE DAY R Noun Report Error! | میسج آف دا ڈے ۔ نیٹ ورک کے یوزرز ، ملٹی یوزر کمپیوٹر اور دوسرے مشترکہ سسٹم کے لیے روزانہ کا ایک بُلٹین ۔ |