Sr. | English Words | Urdu Words |
3866 | METHYL PHENOLS, CRESOLS, HO.C6H4CH3 R
Report Error! | میتھائل فیولز ۔ ایسے مرکبات جو میتھائل اور ہائیڈروکسل گروپ رکھتے ہیں جو بینزین حلقہ سے منسلک ہوتا انہیں کول تار سے حاصل کیاجاتا ہے ۔ |
3867 | METHYL RED R
Report Error! | سرخ میتھائل ۔ ایک تیزابی رنگ جو ڈائی آیز و ٹائزڈ او ۔ امائنو بینز واک ایسڈکی ڈائی میتھائل اینی لین کے ساتھ کپلنگ سے حاصل ہوتا ہے ایسڈ الکلی ٹائٹریشن میں انڈی کیٹر کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ |
3868 | METHYL SALICYLATE R
Report Error! | میتھائل سلیسائیلیٹ ۔ ایک بے رنگ سیال نقطہ پگھلاﺅ8.6 (منفی) سینٹی گریڈ خالص حالت میں ونٹر گرین اور برچ کے تیلوں میں پایا جاتا ہے ۔ جلدی میں تیزی سے جذب ہو جاتا ہے اور سیلسائیلک ایسڈ کی ایسٹر یفیکیشن سے تیار کیا جاتا ہے ۔ خوشبوﺅں ادویات اور فلیورنگ ایجنٹ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3869 | METHYL SULPHATE R
Report Error! | میتھائل سلفیٹ ۔ ایک بے رنگ شیرے جیسا سیال نقطہ ابال 461کیلوین ہے ۔ پانی میں آمیزش نہیں رکھتا ۔ زہریلا ہوتا ہے اسے لیبارٹریوں میں میتھائل ریڈیکل کو الکوحلوں فینالز اور امائینز میں شامل کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں ۔ |
3870 | methyl tert-butyl ether > mtbe R Phrase Report Error! | میتھائل ٹرشری بیوٹائل ایتھر ۔ |