Sr. | English Words | Urdu Words |
2571 | MERCUROCHROME R Noun Report Error! | سرخ پارہ ملی ڈائی ۔ |
2572 | MERCUROCHROME R Noun Report Error! | مرکیوروکروم |
2573 | MERCUROUS R Adjective Report Error! | یک گرفتہ سیماب دار ۔ سیمابی |
2574 | MERCURY R
Report Error! | مرکری (پارہ سیماب) سفید نقرئی سیال دھات جو شنگرف کو بھوننے اور مقطر کرنے سے حاصل ہوتی ہے ۔ عام درجہ حرارت پر ہوا یا آکسیجن سے متاثر نہیں ہوتی ۔ اس عنصر کا جوہری عدد ہے اسے تھرمامیٹر ، بیرومیٹر ، مینومیٹر ویکیوم پمپ وغیرہ میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ مرکری لیمپ الٹراوائلٹ شعاعوں کے لئے استعمال ہوتے ہیں مرکری مرکبات اودویات میں استعمال کیے جاتے ہیں ۔ |
2575 | MERCURY R Noun Report Error! | پارہ سیاب ۔ |