Sr. | English Words | Urdu Words |
2436 | MERCAPTALS R
Report Error! | مرسیپٹلز ۔ چکنے سیال ایسی ٹال جن میں آکسیجن کے ایٹموں کی جگہ سلفر کے ایٹموں نے لے لی ہوتی ہے انہیں مرسیپٹنز اور کاربونائل مرکبات سے زنک کلورائیڈ یا کی موجودگی میں حاصل کیا جاتا ہے ۔ کاربونائل گروپ کا مخفوظ کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2437 | MERCAPTAN R Noun Report Error! | کبریتی الکوحل ۔ ایک بے رنگ لہسن کی سی چریری بُو والا مائع |
2438 | MERCAPTANS THIOLS R
Report Error! | مرسیپٹنز (تھائیولز) ۔ ایسے نامیاتی مرکبات جن میں ایک گروپ براہ راست کاربن کے ایٹم سے مربوط ہوتا ہے ۔ ایسے الکوحل جن میں آکسیجن کے ایٹم کی جگہ سلفر کا ایٹم لے لیتا ہے ۔ |
2439 | MERCAPTIDE R Noun Report Error! | کبریتی الکوحل میں ہائڈروجن کی جگہکوئی دھات ملانے سے بننے والا مرکب ۔ |
2440 | MERCAPTOPURINE R Noun Report Error! | بچوں کے خون میں سفید ذرات کے اضافہ سے بچاتا ہے ۔ |