Sr. | English Words | Urdu Words |
3356 | METALLIC CONDUCTION R
Report Error! | دھاتی ایصالیت ۔ دھاتوں میں ایصالیت کی وجہ الیکٹران کی آزادانہ حرکت کسی تحلیل یا انتشار کے بغیر ہے دھات میں ہر ایٹم صرف ایک یا دو الیکٹران کو توانائی کی حالت میں دیتا ۔ اسے ایصالی پٹی کہا جاتا ہے ۔ یہ الیکٹرانز حرکت کرنے میں آزاد ہوتے ہیں ۔ |
3357 | METALLIC CONDUCTORS R
Report Error! | دھاتی موصل ۔ ان سے مراد ایسے دھاتی مادے ہیں جو برقی رو کو کسی کیمیائی تبدیلی کے بغیر گزرنے کی اجازت دیتے ہیں ۔ دھاتی موصلوں میں کاپر سلور سلور اور ایلومینیم وغیرہ نمایاں ہیں ۔ |
3358 | METALLIC CURRENCY R
Report Error! | زر فلزی ۔ |
3359 | METALLIC ECHO R Noun Report Error! | پھیپھڑہ اور دل یا پھیپھڑہ اور سینہ کے امراض والوں کی بازگشت |
3360 | METALLIC ECHO R Noun Report Error! | پھیپھڑہ اور دل یا پھیپھڑہ اور سینہ کے امراض والوں کی بازگشت |