Sr. | English Words | Urdu Words |
3006 | MESODE R Noun Report Error! | (یونانی عروض) غنائی نظم کا ایک حصہ جو بیچ میں ہوتا ہے ۔ |
3007 | MESODERM R Adjective Report Error! | میسوڈرم ۔ میان ادمہ ۔ جنین کی ابتدائی جرمی تہہ جو سہ نہوضی حیوانوں کی اندرونی اور بیرونی جلد کے درمیان پیدا ہوتی ہے ۔ یہ پٹھے اتصالی بافتیں دوران خون کا نظام اور تولیدی اور اخراجی نظام کے زیادہ تر حصے بناتی ہیں ۔ |
3008 | MESODERM R Noun Report Error! | میان اَدمہ ۔ |
3009 | MESODERM R Adjective Report Error! | خلیوں کی درمیانی تہہ جو جنین کے گرد حمل کے ابتدائی ایام میں ہی بن جاتی ہے علاوہ اس کے دو عدد مزید تہیں اور بنتی ہیں ۔ |
3010 | MESODERM R Noun Report Error! | حیاتیات کے متعلق ۔ |