Sr. | English Words | Urdu Words |
3426 | METAMORPHOSER R Noun Report Error! | قلب ماہیت کرنے والا۔ کایا پلٹ کرنے والا ۔ |
3427 | METAMORPHOSES R Noun, Adjective Report Error! | کایا پلٹ ۔ قلبِ ماہیت ۔ تحوَّل ۔ تبدیل شدہ شکل ۔خاصیت کی تبدیلی ۔ نا پختہ سے پختہ حالت میں آنا ۔ بالغ حالت میں آنا ۔ تقلَّب ۔ تجَسَّد ۔ |
3428 | METAMORPHOSIS R Adjective Report Error! | میٹا مارفوسز ۔ کایا بدلی ۔ حالت میں نمایاں تبدیلی یا دور حیات کے ایک مرحلہ کی فورا دوسرے مرحلہ میں منتقلی ۔ متعدد ذی روح اس میں سے گزرتے ہیں ۔ مثلا حشرات کا لاروا سے بالغ ہونا ۔ مینڈک کا غوکچہ سے غوک بننا وغیرہ ۔ |
3429 | METAMORPHOSIS R Noun Report Error! | قلبِ ماہیَت ۔ کایا پلٹ ۔ قلبِ ہیَت ۔ بناوٹ یا مواد کی تبدیلی |
3430 | metamorphosis R Phrase Report Error! | میٹامارفوسز : لاروا سے تبدیل ہوکر بالع ہونے تک کا تیزی سے طے کیا جانے والا وقفہ ۔ |