Sr. | English Words | Urdu Words |
1101 | MEGACH IROPTERA R Adjective Report Error! | میگا کائروٹیرا ۔ بڑے خفاشان ۔ بڑ باگل یا میوہ خور چمگادڑ ۔ قدیم دنیا تک محدود ہے ۔ اس کے پروں کا پھیلاو تقریبا ۱۵ میٹر ہوتا ہے ۔ بہت سی انواع کی دم نہیں ہوتی ۔ جن انواع میں ہوتی ہے ان میں بھی بہت چھوٹی اور داخلی جھلی کے بغیر ہوتی ہے ۔ |
1102 | MEGACHILIDAE R Adjective Report Error! | میگاشیلیڈا ۔ برگ باش شہد کی مکھیوں کا خاندان ۔ ان کا جسم تنومند اور اس پر گھنے روئیں ہوتے ہیں ۔ الگ تھلگ رہنے والی مکھیاں ہیں جو درختوں کے کھوکھلے حصوں یا کئی ہوئی شاخوں میں اپنے گھر بناتی ہیں ۔ ان میں خوبصورتی کے ساتھ کاٹے ہوئے پتوں کے ٹکڑے رکھتی ہیں ۔ کچھ اقسام افیلئیہ ہیں ۔ |
1103 | MEGACITY R Noun Report Error! | بڑا شہر ۔ شہر کلاں ۔ وہ شہر جِس کی آبادی دس لاکھ سے زیادہ ہو |
1104 | MEGACLOR R Noun Report Error! | قولون کا پھیل جانا ۔ |
1105 | MEGACOLON R
Report Error! | قلاقولون ۔ قلون کی بڑی اور پھیلائی حالت ۔ |