Sr. | English Words | Urdu Words |
446 | MECHANISM DEFENCE R Noun Report Error! | طریق دفاع |
447 | MECHANISM OF A REACTION R
Report Error! | میکنیزم ، ایک تعامل کا ۔ وہ طریقہ جس میں ایک کیمیائی تعامل رونما ہوتا ہے ۔ میکنیزم کو مناسب کیمیائی مساواتوں کے ذریعے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ مثلاً ایک مرحلہ کا تعامل دوسرا حل کثیر مراحل اور مسلسل مراحل وغیرہ ۔ |
448 | MECHANISM OF COMPENSATION R Noun Report Error! | معاوضہ کا طریق کار ۔ |
449 | MECHANISM OF LABOUR R Noun Report Error! | مَیکانیت وَضَع حَمَل ۔ قُوّتَیں جو بَچّے کو پَیدائشی قَنال سے باہَر دھَکَیلتی ہَیں |
450 | MECHANIST R Noun Report Error! | مشین ساز ۔ مشین بنانے والا ۔ مشین کی مُرمّت کرنے والا ۔ کاریگر ۔ دستکار |