Sr. | English Words | Urdu Words |
2116 | MENOPAUSAL ARTHRITIC R Noun Report Error! | سن یا سی خواتین کے جوڑوں میں درد جس کی وجہ ہیضہ دانیوں کے ہارمون کی پیدائش میں کمی ، چھوٹے جوڑوں میں درد (کندھے کہنی اور گھٹنے میں درد) |
2117 | MENOPAUSE R Adjective Report Error! | مینو پاز ۔ سن یاس ۔ خواتین کا ایسی عمر کو پہنچنا جس میں حیض آنا بند ہو جاتا ہے ۔ اس کے ساتھ طبعی اور نفسیاتی تبدیلیاں آتی ہیں ۔ |
2118 | MENOPAUSE R Noun Report Error! | احتباس الطمث حیض کا رکنا بالعموم ۴۵ یا ۵۰ سال کی عمر میں ہوتا ہے ۔ اس عمر میں دیگر جسمانی اور ذہنی تبدیلیاں بھی عمل میں آتی ہیں ۔ |
2119 | MENOPAUSE R Adjective Report Error! | سوقوفئی حیض ۔ |
2120 | MENOPAUSE R Noun Report Error! | حیض کا بند ہو جانا ۔ سنِ یاس ۔ عورت کی زِندگی میں تبدیلی |