Sr. | English Words | Urdu Words |
1996 | MENEVIAN R Adjective Report Error! | (ارضیات ) قدیم پتھروں کے مجموعے کا نام ۔ |
1997 | MENFOLK R Noun Report Error! | عوام الناس ۔ افراد خاندان ۔ اہل خانہ ۔ |
1998 | MENGEIDAE R Adjective Report Error! | مینگیڈا ۔ گھینگوں کا خاندان ۔ بل دار پروں والے شش پائے حشرات ۔ درون طفیلئیے ہوتے ہیں ۔ نر کے انٹینا سات جوڑوں پر مشتمل ہوتے ہیں اور تیسرا اور چوتھا جوڑ پنکھا نما لختہ بناتا ہے ۔ مادہ طفیلئیہ نہیں ہوتی ۔ |
1999 | MENGENILLIDAE R Adjective Report Error! | مینگی نیلیڈا ۔ چھوٹے درون طفیلئیوں کا خاندان ۔ ان کے پر بل دار اور چھ پاوں ہوتے ہیں ۔ نر کا انٹینا چھ جوڑوں یا قطعات پر مشتمل ہوتا ہے ۔ تیسرا اور پانچواں قطعہ پنکھا نما لختہ بناتا ہے ۔ مادہ آزاد باش ہوتی ہے ۔ |
2000 | MENHADEN R Noun Report Error! | کھاد مچھلی ۔ سَمُندَری مچھلی ۔ |