Sr. | English Words | Urdu Words |
3791 | METHOD OF TRIAL AND ERROR R
Report Error! | (ریاضیات) آزمائشی طریقہ جس میں نامعلوم رقم کی کوئی قیمت فرض کرکے دیکھتے ہیں ۔ |
3792 | METHOD STUDY R Adjective Report Error! | کام کے موجودہ اور مجوزہ طریقوں کا تنقیدی مطالعہ تاکہ آئندہ کے لیے کم لاگت پر موئثر طریقے اختیار کیے جاسکیں ۔ |
3793 | METHOD STUDY R
Report Error! | طریق کار کا مشاہدہ کرنا کے کس طرح قوت کارکردگی کو موءثر بنایا جا سکتا ہے ۔ |
3794 | METHODICAL R Adjective Report Error! | باقاعدہ ضابطہ کے تحت ۔ باضباطہ ۔ باعدہ ۔ |
3795 | METHODICAL R
Report Error! | باقاعدہ طریقے کے مطابق ۔ |