Sr. | English Words | Urdu Words |
1971 | MENDELEES\'S PERIODIC LAW R
Report Error! | مینڈلیف کا دوری قانون ۔ ایک ردسی کیمیا دان دیمیتری ایوا نووج مینڈلیف نے 1869 میں تصور پیش کیا تھا کہ عناصر کے خواص اپنے ایٹمی کمیت کا دوری فنکشن رکھتے ہیں ۔ |
1972 | MENDELEVIUM R Noun Report Error! | ایک مصنُوعی تابکار عنصر |
1973 | MENDELEVIUM R
Report Error! | مینڈلیوئیم ۔ اس عنصر کا ایٹمی نمبر 101 اور وزن 256 ہے اس کے دو آئسوٹوپس ہوتے ہیں کوئی ٹھوس مرکب نہیں بناتا Es کی Hc کے ساتھ بمباری سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
1974 | MENDELIAN,MENDELIANIST,MENDELIST R Noun, Adjective Report Error! | آسٹریا کے راہب اور مُحقق جون مینڈل کی نِسبت سے |
1975 | MENDELIANISM / MENDELISM R Noun Report Error! | مینڈل کا نظریہء وراثت نسلی ۔ |