Sr. | English Words | Urdu Words |
1516 | MELICERIS R Noun Report Error! | مرضیات ۔ ایک قسم کا سلعہ جس سے شہد جیسا مواد ہوتا ہے ۔ ایک قسم کا مرض جس میں شہد جیسا ریشہ رستا رہتا ہے ۔ |
1517 | MELICEROUS/ MELICERIC R Adjective Report Error! | ایسے سلعہ سے متعلق جس سے شہد جیسا مادہ نکلتا ہے ۔ |
1518 | MELID R Verb Report Error! | جوڑنا ۔ |
1519 | MELIFEROUS R Adjective Report Error! | شہد پیدا کرنے والا ۔ عسل خیز ۔ |
1520 | MELILITE/ MELLILITE R Noun Report Error! | شہد سنگ ۔ کیلسیم ۔ الومینیم اور دوسرے اساسوں کاسلیکیٹ ۔ |