Sr. | English Words | Urdu Words |
1371 | MELAMPSORACEAE R Adjective Report Error! | میلم سوریسیا ۔ طفیلئیہ گرز نما فنجائی کا خاندان ۔ ان میں خریفی بذرے یا مکمل بذرے پہلووں میں ایک دوسرے سے جڑ کر عمود یا قشر بناتے ہیں ۔ |
1372 | MELAN R Noun Report Error! | سیاہ ، اسود ، کالا |
1373 | MELAN (O) R Noun Report Error! | سیاہ رنگ کے ذرات ، کالا سیاہ ، اسود (یونانی) |
1374 | MELANAEMIC R Adjective Report Error! | ایک مرض جس میں تیز بخار آتا ہے اور خون میں سیاہ اور بھورے رنگ کی دانے ہو جاتے ہیں ۔ |
1375 | MELANAGOGE R Noun Report Error! | مسہل سودا |