Sr. | English Words | Urdu Words |
3746 | methanol is used as a fuel R Phrase Report Error! | متیھانول کو بطور ایندھن استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3747 | METHANOL(METHYL ALCOHOL WOOD ALCOHOL CARBINIOL CH3OH). R
Report Error! | میتھنول (میتھائل الکوحل ، ووڈ الکوحل ، کاربی نول ) ۔ اسے روح چوب بھی کہا جاتا ہے ۔ بے رنگ زہر یلا مائع ہے اسانی سے آگ پکڑ لیتا ہے ۔ نقطہ کھولاﺅ 64 سینٹی گریڈ رکھتا ہے ۔ وارنش پینٹ سیلولائیڈ سیمنٹ اور شیلک کا محلل ہے ۔ رنگ خوشبو اور فارمل ڈی ہائیڈ بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ میتھیلٹیڈ سپرٹ اور آٹو موبائل اینٹی فریز مکسچر بنانے کے کام آتا ہے ۔ |
3748 | METHANOL,CH3OH. HCHO R
Report Error! | میتھینال ۔ اسے ووڈ سپرٹ بھی کہتے ہیں HCHO بنانے کے علاوہ ایوی ایشن ایندھن اور آٹو موبائل کے لئے اینٹی فریز ہے نائیٹرو سیلولوز رالوں رنگوں پلاسٹک پینٹ اور وارنشوں میں محلل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3749 | METHANOL,METHYL ALCOHAL,WOOD ALCOHOL R Noun Report Error! | میتھنول ۔ رُوحِ چوب ۔ آتشگیر ۔ |
3750 | METHAQUALONE R
Report Error! | میتھا کوالون ۔ خواب آور ۔ |