Sr. | English Words | Urdu Words |
2596 | mercury for example is one such planet R Phrase Report Error! | مثال کے طور پر عطارد ایسا ہی ایک سیارہ ہے ۔ |
2597 | MERCURY NITRATE OR MERCUROUS NITRATE R
Report Error! | مرکری ۔ نائٹریٹ یا مرکیوریس نائٹریٹ ۔ سفید رنگ کا قلمی مادہ جو مرکری پر ٹھنڈے نائٹریٹ ایسڈ کے عمل سے حاصل گرم کرنے پر یہ مرکیورک آکسائیڈ اور نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ میں منتشر ہو جاتا ہے ۔ |
2598 | MERCURY SULPHATE R
Report Error! | مرکری (1) سلفیٹ ۔ ایک ٹھوس سفید قلمی مادہ جو حل پذیر سلفیٹ کو مرکری (1) نائٹریٹ کے محلول میں شامل کرنے سے حاصل ہوتی ہے ۔ |
2599 | MERCURY SULPHIDE R
Report Error! | مرکری () سلفائيڈ سیاہ رنگ کا رسوب جو ہائیڈروجن سلفائیڈ کو مرکیورک کلورائیڈ کے محلول سے گزارنے پر حاصل ہوتا ہے ۔ یہ فطرت میں شنگرف کی صورت میں ملتا ہے ۔ سیاہ سلفائیڈ بتدریج سرخ اور بلورین ہوجاتا ہے ۔ پانی غیر حل پذیر ہے ۔ گرم کرنے پر یہ مرکری اور سلفر میں تبدیل ہوجاتا ہے ۔ یہ سرخ اور سیاہ رنگوں میں پایا جاتا ہے جو ہوا میں جل کر سلفر ڈائی آکسائیڈ دیتا ہے ۔ یہ سرخ اور سیاہ رنگوں میں پایا جاتا ہے ۔ سرخ رنگ کی ورائٹی پگمنٹ کے طور پر ورمیلون کے نام سے استعمال کی جاتی ہے ۔ |
2600 | MERCURY VAPOUR LAMP R
Report Error! | مرکری بخاراتی لیمپ ۔ ایک لیمپ جس سے طاقتور نیلگو ں روشنی خارج ہوتی ہے اس کی وجہ بلب میں سے مرکری (پارے) کے بخارات میں برقی روکا گزرنا ہے ۔ یہ روشنی بالائے بنفشی شعاعوں سے مالا مال ہوتی ہے اسے مصنوعی دھوپ کے علاج کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ سٹریٹ لائٹنگ میں بھی یہ لیمپ استعمال کیے جاتے ہیں ۔ |