Sr. | English Words | Urdu Words |
1681 | MELTING R
Report Error! | پگھلاﺅ ۔ ٹھوس مادے کا مائع کی صورت میں حرارت کے ذریعے تبدیل ہونے کا عمل جس مخصوص درجہ حرارت پر مکمل ہوتا ہے اسے نقطہ پگھلاﺅ کہتے ہیں ۔ |
1682 | MELTING HEAT R Noun Report Error! | وہ حرارت جو کسی چیز کو پگھلانے کے لیے درکار ہو ۔ |
1683 | MELTING MOOD R Noun Report Error! | رقت کی کیفیت ۔ |
1684 | MELTING POINT R Noun Report Error! | پِگھلنے کا درجہ ۔ نُقطہ اماعت ۔ نُقطہ گداختی |
1685 | MELTING POINT R
Report Error! | نقطہ پگھلاﺅ ۔ وہ مخصوص درجہ حرارت جس میں پر ایک خالص ٹھوس مادہ سیال میں تبدیل ہو جاتا ہے اس درجہ حرارت پر ایک توازن اسی مادے کی ٹھوس اور مائع حالت میں پایا جاتا ہے مثلاً برف کا پانی 0 سینٹی گریڈ پر توازن رکھتا ہے نقطہ پگھلاﺅ میں اس وقت تبدیلی آجاتی ہے اگر کسی طرح کی ملاوٹ کی جائے مثلاً برف پر نمک چھڑکا جائے تو اس کا نقطہ پگھلا تبدیل ہو جاتا ہے ۔ |