Sr. | English Words | Urdu Words |
2076 | MENINGOMYELOCELE R Noun Report Error! | مترادف میلومینی کوسیل کا اس سے مراد ریڑھ کی ہڈی کا جھکائو ہے اس کے ساتھ ہی اس سے متصل جھلیوں کا جھکائو یہ ریڑھ کی ہڈی میں نقص کا باعث ہوتا ہے ۔ |
2077 | MENINGOMYELOCELE R Noun Report Error! | فَتَق سَحائی غَشائی ۔ اِستَخوانی نُقص میں سے نَخاع اور اِس کے گِرد جھِلیوں کے ایک حِصّے کا نِکَل آنا |
2078 | MENINGOMYELORADICULITIS R Noun Report Error! | دماغی پردوں ، حرام مغز اور نخاعی اعصاب کی سوزش |
2079 | MENINGOMYELORADICULITIS R Noun Report Error! | دماغی پردوں ، حرام مغز اور نخاعی اعصاب کی سوزش |
2080 | MENINGOPATHY R Noun Report Error! | دماغی پردوں کا عارضہ |