Sr. | English Words | Urdu Words |
3901 | METHYLENE BLUE R
Report Error! | نیلا میتھائیلین ۔ ایک حل پذیر گاڑھا نیلا رنگ ۔ رنگنے کے کام آتا ہے ۔ ادویات میں شامل کرتے ہیں اور بائیالوجی میں رنگ دینے کے کام آتا ہے ۔ |
3902 | METHYLENE BLUE,METHYLTHIONINE CHLORIDE R Noun Report Error! | جَرثُومیات میں رَنگ کے لیے اور سائینائیڈ کے زہر کے تریاق کے طور پر اِستَعمال ہوتا ہے
|
3903 | METHYLENE BLUE/-VIOLET R Noun Report Error! | ایک قسم کا نیلا رنگ جو رنگنے کے کام آتا ہے ۔ |
3904 | methylene dichloride R Phrase Report Error! | میتھائلین ڈائی کلورائیڈ ۔ |
3905 | METHYLENE DIISOCYANATE R
Report Error! | میتھائیلین ڈائی آئسوسایا نیٹ ۔ ایک درمیانہ مرکب جو یوری تھین فوم بنانے کا کام آتا ہے ۔ |