Sr. | English Words | Urdu Words |
2586 | MERCURY (1) CHLORIDE (CALOMEL OR MERCUROUS CHLORIDE R
Report Error! | مرکری () کلورائیڈ (کیلومل یا مرکیورس کلورائیڈ ) ایک زہریلا سفید سفوف جس کا کوئی ذائقہ یا بو نہیں ہے ۔ پانی میں حل نہیں ہوتا ۔ ایک کلورائیڈ کے محلول کو حل پذیر مرکری میں شامل کرنے سے تیار کیا جاتا ہے امونیا کے ساتھ تعامل پر کالے رنگ میں تبدیل ہو جاتا ہے اس کی وجہ ایک مرکب کی تشکیل ہے یہ مرکب غیر مستحکم ہے اور مرکری اور کیور ک امینوکلورائیڈ میں بدل دیا جاتا ہے اسے ادویات میں سہل کے طور پر کیلومل الیکٹروڈ تیار کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2587 | MERCURY (11) CHLORIDE (MERCURIC CLORIDE) R
Report Error! | مرکری (11)کلورائیڈ (مرکیورک کلورائیڈ) ۔ ایک ٹھوس سفید قلمی مادہ جو گرم کرنے پر چمکنے لگتا ہے ۔ اسے مرکیورک سلفی ٹاور عام نمک کے مکسچر کو معمولی مقدار میں مینگنیز ڈائی آکسائیڈ کے ساتھ گرم کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے اس کے زہریلے پن کی وجہ سے اسے اینٹی سیپٹک کےطور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2588 | MERCURY (11) LODIDE (MERCURIC LODIDE, HGI2 R
Report Error! | مرکری آیوڈئیڈ (مرکیورک ائیوڈائیڈ ) مرکیورک آیوڈائیڈ کا قرمزی رسوب پوٹا شیم آیوڈائیڈ کی مخصوص مقدار مرکیورک کلورائیڈ کے محلول میں شامل کرنے سے ہوتا ہے ۔ اسے نیسلر کے ایجنٹ کی تیاری میں استعمال ہوتا ہیں ۔ جلد کے انفیکشن میں مرہم میں بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2589 | MERCURY AMALGAMS R
Report Error! | مرکری ملغم ۔ مرکری بہت سی دھاتوں کوتحلیل کر کے ملغم بناتا ہے ۔ |
2590 | MERCURY ARC R Noun Report Error! | سیمابی قوس |