Sr. | English Words | Urdu Words |
3731 | METHANAMIDE OR FORMAMIDE(HCONH2) R
Report Error! | میتھانا مائیڈ یا مارماما ئیڈ ۔ ایک رطوبت بین سیال جو پانی اور الکوحل میں خوب حل پذیر ہر ۔ اسے امونیا اور کاربن مونوآکسائیڈ کے عممل انگیز امتزاج میں بہت زیادہ دباﺅ کے ساتھ تیار کیا جاتا ہے اسے محلل اور پلاسٹک ساز کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3732 | METHANDIENONE R Noun Report Error! | جب کسی زخم کے باعث پر وٹین نائٹروجن ضائع ہو جاتی ہے تو میتھاڈینون مفید ہوتی ہے ۔ |
3733 | METHANDOENONE R
Report Error! | اینٹی کیٹا بلولک عامل ۔ عضلے کےلئے مفید ۔ ڈا ئی اینا بال ۔ |
3734 | METHANE R
Report Error! | میتھین ۔ ایک بے رنگ بے بو غیر زہریلی گیس نقطہ ابال منفی 164اور نقطہ پگھلاﺅ منفی 184سینٹی گریڈ ہے ۔ فطری حالت میں دستیاب ہونے کے علاوہ ایسی گیسوں میں شامل ہوتی ہے جو تیل کے کنوﺅں سے خارج ہوتی ہیں الکین ہم ترکیب سلسلہ کا پہلا مرکب ہے سورج کی روشنی میںCI2کے ساتھ تعامل کرتی اسے ہائیڈروجن گیس میتھائل کلورائیڈ میتھائلین کلورین میتھانول اور فارمل ڈی ہائیڈ کی تیاری میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
3735 | METHANE R Noun Report Error! | ایک آتش گیر بے رنگ بے بو گیس ۔ |